متعلمین انگریزی زبان (ELLs) کی کامیابی کے لئے تفصیلی خاکہ

Similar documents
نئے کینیڈین نوعمر ڈوبنے کے خطرے سے زیادہ دوچار

ایشین/پیسفک آئلینڈر ڈومیسٹک وائلنس ریسورس پروجیکٹ )DVRP( کمیونٹی اویئرنیس ٹول کٹ

:زا ریرحت :ٹون :)Baby( ہچب ہدیئازون )Toddler( 'رلڈوٹ' :)Child( 'ہچب'

Translations of the Quran and Bible: An Analysis. Revised October, 2013

PRESENT: Mohammad Azam Khan, C.J. Raja Saeed Akram Khan, J. Civil Appeal No.83 of 2015 (PLA filed on )

شرط وجوبھا العقل والبلوغ واإلس لم والحریۃ وملک نصاب

Lahore University of Management Sciences. SS124 Arabic I

Lahore University of Management Sciences ARABIC-1 LANGSS-124 Fall and Spring Semesters

Nasirat ul Ahmadiyya UK Ijtema Syllabus Rules and Regulations

MONTHLY NEWSLETTER LAJNA IMĀ ILLAH WESTON ISLINGTON

Model Paper GOVERNMENT COLLEGE UNIVERSITY, FAISALABAD QUESTION PAPER FOR EXTERNAL EXAMINATIONS. BA (Composite) Annual Subject: English

GALLUP PAKISTAN LATEST NATIONAL OPINION POLL

ا ثار صحابہ کی تشریعی حیثیت THE SAYINGS OF THE COMPANIONS OF MUHAMMAD (PBUH) & ITS STATUS IN ISLAMIC SHARIA 1

Completion of Religion verse

مبارك وعيد مبارك. Memon Welfare Society Saudi Arabia Issue #41 November May Allah Bless Muslim Ummah. Best regards Newsletter Committee

Book Release. New Delhi Feb 08, 2019

Memon Welfare Society Saudi Arabia (MWS) Issue # 51 September 2013

معاشرہ اور تمدن کےبنیادی ستون

Lahore University of Management Sciences. SALT Mir and Ghalib Spring

کرابم ديع ےس فرط یک یٹئاسوس رئيفليو نميم وک یردارب یروپ

Memon Welfare Society Saudi Arabia Issue #43 January 2013

BISMILLAH. Alhuda Publications. Ramazan Related Products 2018 Products

DEAR BROTHERS AND SISTERS,

JAUHAR FOUNDATION Lucknow 13 Oct Let's carry forward the legacy of SIR SYED. Presentation by Dr Syed Zafar Mahmood. President, ZakatIndia.

مبارك اسلامي سال نيا. Memon Welfare Society Saudi Arabia Issue #42 December Dear Brothers and Sisters, Assalamo Alaikum WRWB

Memon Welfare Society Saudi Arabia (MWS) Issue # 53 November 2013

VFAST Transactions on Islamic Research 2013 ISSN Volume 7, Number 1, May-June, 2015 pp.

EID MUBARAK. Memon Welfare Society Saudi Arabia Issue #39 September Dear Brothers and Sisters, Assalamo Alaikum WRWB

Memon Welfare Society Saudi Arabia (MWS) Issue # 47 May 2013

SUPREME COURT OF AZAD JAMMU AND KASHMIR

فہرست ب استعانت. Presented by &

Team Alfalah. Cover Page. Team Alfalah. Issue No. 32, Dec Page 1

PRESENT: Raja Saeed Akram Khan, J. Ghulam Mustafa Mughal,J. 1. Civil Appeal No. 152 of 2017 (PLA Filed on )

Congratulation Newly Elected Body for 2016 & 2017

Syllabus For Grade III Huffaz & Hafizaat Session ( )

Ayath Contents

ਹਰ ਰ ਜ਼ ਸ਼ ਮ ਨ ਪ ਥ ਪ ਰਜਸ ਧ ਜ ਦ ਨ ਦ ਆਰ ਕ ਤ ਗ ਰਬ ਣ ਕਥ ਪ ਰਸ ਰਤ ਕਰਦ ਹ

Wisdom of Mi raaj-e-mustafa

CRESCENT MODEL HIGHER SECONDARY SCHOOL SHADMAN LAHORE SYLLABUS FOR THE SESSION

Resume of Dr. Shoaib Ahmad

Sūrat al-quraysh (tribe of Quraysh)

SELF DISCIPLINE A PANACEA TO NATIONAL DEVELOPMENT WITH ALLAH S GRACE AND HIS MERCY

Sūrat al-infiṭār (The Cleaving, Bursting Apart, The Rending) االهفطار

SURA AL-TUR, AL-NAJM AND [THE ASCENSION OF THE PROPHET MUHAMMAD [PEACE UPON HIM, HIS FAMILY & COMPANIONS] OR MI RAAJ

Revealed to the Prophet (s.a.) when he was praying in the Maqaam of Ibrahim (a.s.)

Team Alfalah. Cover Page. Team Alfalah. Issue No. 42, Oct Page 1

Dear Islamic brothers! Before listening to the Bayan, let s make good intentions for attaining rewards. The Beloved Prophet

سوجواپنے رب کی پیشی کی امید )یقین ) رکھتاہوتو اسے

Sūrat al-ʿabasa (He Frowned)

Presented by &

The Hajj of True Devotees

Sūrat al-zalzalah (The Quake)

Sūrat al-dhuha (The Morning Brightness) الضحى

Beauty of Beloved Mustafa

Sūrat al-sharḥ (Consolation, Relief, The Expansion, The Expanding, The Opening-Up of the Heart)

Excellence of Salat- Alan-Nabi. Scholarly Status of Sayyiduna Ghaus-e-Pak. Translation: I have made the intention of Sunnah I tikaf.

Blessings of Makkah and Madinah

Muslim Political Under-representation

ON TRAVELING: A FEW PERSONAL DUʿĀS AND SPIRITUAL PRACTICES 1

Evil Consequences of Lying

Monthly Newsletter. Dear Brothers and Sisters, Assalamo Alaikum WRWB. Best regards Newsletter Committee

THE CRESCENT SCHOOL SYLLABUS FOR THE SESSION Class : Cambridge - II

Virtues of Concealing Muslim s Faults

Mega Event,,,,,,, 4th Award Ceremony for meritorious students of the community in KSA.

Sūrat al-takwīr (The Winding Up) الجك ير

Dear Islamic brothers! Before listening to the Bayan, let s make good. Without a good intention, no reward is granted for a good deed.

Deccan Muslim Institute & Research Centre Pune 26 Oct Advice for INDIVIDUAL THOUGHT & ACTION by. Tagore & Iqbal. Dr Syed Zafar Mahmood Chairman

Hadhrat Mufti Arif Umar Daamat Barakaatuhum

Y8 Final Year Syllabus Outline

Unity of Muslim Ummah

Dua requesting forgiveness, good. health, and protection.

Memon Welfare Society Newsletter May 2015

Hazrat Ameer s Ramadan Message

SURAH AAL-I-IMRAN CHAPTER#3 VERSE#26 WORD TO WORD TRANSLATION WITH GRAMMAR

Destruction of Pursuing Lusts

SAMPLE PAPER SESE ARABIC

Celebration of the Kuffaar Holidays: The Stance of the `Ulamaae-Haqq, and a Fitting. Response to the Deviants. Nidaa-ul-Haqq Publications.

Peace. Discussion on. with persons of Muslim background coming from different countries. The Dalai Lama Dharamshala May 3 & 4, 2016

The Great Eminence of Blessed Sahabah

The Glorious Ascension & Observations of Heaven

راهنمای. Internet Connection Sharing. راىنمایSharing Internet Connection تاریخ تنظیم : خرداد 5931 گروه شرکتى یا شاتل

By Hadhrat Maulana Zakariyya Rahmatullahi Alaih

Catalogue of Urdu manuscripts Nazm Urdu Volume 1. Compiled & Catalogued by Sayyid Naved Qaisar Shah Cataloger of Urdu manuscripts

has stated: i.e. The one who recites Quran; invokes the praises of Allah ; recites blessed Salat upon the Beloved Nabi (

SAMPLE PAPER SSE ARTS

Excellence of Salat- Alan-Nabi. Excellence of Halal and Warning against Haraam. Translation: I have made the intention of Sunnah I tikaf.

How to Attain the Pleasure of Allah?

Na al an-nabi Sallallaho Alaihi wa Sallam

Nasirat ul Ahmadiyya UK - Ijtema Syllabus Rules and Regulations

SYLLABUS BIFURCATION SCHOLASTIC PRIMARY 1: Grade I Assessment

Excellence of Salat- Alan-Nabi. Excellence of Hajj. Translation: I have made the intention of Sunnah I tikaf.

و ا. ﷺ Excellence of reciting Salat- Alan-Nabi. Imam-e-Ahl-e-Sunnat s Yearning for Islamic Knowledge

MEMON WELFARE SOCIETY SAUDI ARABIA Monthly Newsletter April 2014 Issue No. 58

Rights of Rasoolullah on His Ummah

Syllabus For Grade IV Session ( )

Department of Tarbiyat ن

Translated into English by Majlis-e-Tarajim (Dawat-e-Islami)

GRADE: VII SYLLABUS BIFURCATION SCHOLASTIC UAE- SOCIAL STUDIES

Dr. Arif Siddiq. Dr. Arif Siddiq s/o Muhammad Siddiq Date of Birth: 19 January 1969 Nationality: Pakistani CNIC:

Harms of holding high hopes

Transcription:

نیویارک ریاست محکمہ تعلیم متعلمین انگریزی زبان (ELLs) کی کامیابی کے لئے تفصیلی خاکہ (OBE-FLS) کے دفتر برائے ذولسانی تعلیم و مطالع ہ غیر ملکی زبان (NYSED) کا نصب العین یہ یقینی بنانا ہے کہ نیویارک ریاست (NYS) کے تمام طلباء بشمول متعلمین انگریزی زبان (ELLS) اعلی ترین درجے کی تعلیمی کامیابی اور لسانی استعداد حاصل کریں ہم یہ یقینی بنانے کے لئے سخت محنت کرتے ہیں کہ تمام طلباء کی تعلیمی راہیں اور سماجی جذباتی ضروریات مختلف زبانوں میں پوری کی جائیں جس کے نتیجے میں وہ کالج اور مالزمت کی تیاری کر سکیں BLUEPRINT FOR ENGLISH LANGUAGE LEARNERS (ELLs) SUCCESS بدلتی ہوي ی عالمی معیشت کے رد عمل میں NYSED نے طلباء معلمین اور والدین کو واضح توقعات کا ایک مجموعه فراہم کرنے کے لي ے مشترکه مرکزی تعلیمی معیارات CCLS)( اپناي ے ہیں تاکه وه کالج اور ملازمت کی تیاری کر سکیں گذشته دہاي ی کے دوران نیویارک ریاست کے پبلک اسکولوں میں اندراج کروانے والے متعلمین انگریزی زبان میں اضافه ہوا ہے جس کے نتیجے میں ان کی موجوده آبادی 213,378 ہو گي ی ہے جو 160 سے زیاده زبانیں بولتے ہیں ان طلباء کے کامیاب ہونے کی خاطر NYSED کو اسکولوں کے لي ے مناسب ڈھانچه گھر پر لسانی تشخیصات اور مواد فراہم کرنے کی ضرورت ہے تاکه اساتذه ایسی تعلیم دے سکیں جو طلباء کو کڑے معیارات پر پورا اترنے کے قابل بناي ے گی کمشنر آف ایجوکیشن کے ضوابط حصه 154 کے تحت OBE-WL توثیق کرتا ہے که یه فرض کر لینا درست نہیں که انگریزی بولنے والے ماحول میںELLS کا بے سہارا ادغام انہیں تعلیمی طور پر کامیاب ہونے کے قابل بنا دے گا 12-P NYSED مشترکہ مرکزی تعلیمی معیارات (CCLS) کا تقاضا ہے کہ ہر استاد تمام طلباء بشمول ELLS کو تعلیمی زبان اور دقت طلب مواد پڑھانے کے لئے تیار ہو ہر استاد کے پاس الزما یہ مہارت ہو کہ ELLS کو انگریزی کی استعداد میں پیش رفت کرنے کے ساتھ ساتھ مضامین ما فیہ کا علم حاصل کرنے میں کیسے معاونت دی جائے یہ اشد ضروری ہے کہ تمام معلمین مضامین مافیہ پر کام کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ تمام طلباء CCLS کے بلند مطلوبات پر پورا اتریں پری کنڈر گارٹن سے شروع ہو کر کالج اور مالزمت کی تیاری کی بنیاد ڈالنے کی غرض سے ELLS کو کامیابی کے لئے تیار کرنے کی خاطر منتظمین پالیسی سازوں اور پریکٹیشنروں کی توقعات کی وضاحت کرنے کے مقصد سے مندرجہ ذیل اصول ریاست پیما ڈھانچے کے طور پر احتیاط سے وضع کئے گئے ہیں ان اصولوں کا مقصد اضالع اسکولوں اور اساتذہ کو رہنمائی وسائل اور معاونت فراہم کرنا نیز ذولسانی تعلیم انگریزی بطور دوسری زبان اور غیر ملکی زبان کی پڑھائی کی ایک بہتر سمجھ بوجھ اور قدر شناسی کو فروغ دینا ہے صفحہ 1

متعلمین انگریزی زبان (ELLs) کی کامیابی کے لئے تفصیلی خاکہ ELLs کی رہنمائی کرنے والے اصول یہ ہیں: تمام اساتذہ متعلمین انگریزی زبان کے اساتذہ ہیں اور انہیں اس کے مطابق مندرجہ ذیل طریقوں کے ذریعے 1. منصوبہ بندی کرنی ہے: ایسی ہدایت تیار کرنا اور فراہم کرنا جو تمام متنوع متعلمین بشمول انفرادی تعلیمی پروگراموں (IEP) کے حامل متعلمین کے لئے ثقافتی اور لسانی طور پر مناسب ہو زبان پر مرکوز ڈھانچوں کے ذریعے لسانی نشوونما میں معاونت کے لئے زبان اور مواد کی مربوط ہدایت اور دیگر مضامین ما فیہ کے اساتذہ کو چاہئے کہ تمام مضامین ما فیہ میں تعلیمی مہیا کرنا ذولسانی ESL کامیابی کو فروغ دینے کی خاطر با مقصد انداز سے اور یکساں طور پر الزما اشتراک کار کریں ایسے مواد اور ہدایاتی وسائل کو استعمال میں النا جو لسانی طور پر اور عمر / گریڈ کے لحاظ سے مناسب ہوں اور مشترکہ مرکزی تعلیمی معیارات (CCLS) سے ہم آہنگ ہوں کو پورا کرنے کی خاطر اسکول کے امدادی عملے اور کمیونیٹی پر مبنی ELLs کی مختلف ضروریات وسائل بشریہ کے ساتھ اشتراک کار کرنا تمام اسکول بورڈ اور ضلعی / اسکول قائدین یہ یقینی بننے کے ذمہ دار ہیں کہ ELLs کی تعلیمی لسانی 2. سماجی اور جذباتی ضروریات مندرجہ ذیل طریقوں سے پوری کی جاتی ہیں: طلباء کی کامیابی کے لئے ایک واضح تصور فراہم کرنا جس میں ELL طالب علم کی کامیابی اور سماجی و جذباتی نشوونما کے لئے بلند توقعات شامل ہوں اور ایک ایسا بامقصد منصوبہ کار اس کی معاونت کرتا ہو جو ELLs کی ضروریات پورا کرنے والے بلند معیار کے پروگراموں کے ذریعے کالج اور مالزمت کی تیاری کے لئے مختلف راہیں فراہم کرتا ہو ELLs کے لئے اعلی معیار کی ہدایت فراہم کرنا مالی اور بشری وسائل کو یہ یقینی بنانے کے لئے کہ تعلیمی منصوبے کا نفاذ مؤثر انداز سے ہو رہا ہے ہم آہنگ اور مربوط کرنا معلمین کو ان کی ہدایاتی مشق کو بہتر بنانے کے لئے اعلی معیار کی امداد فیڈ بیک اور ہدایت بہم پہنچانا ایک محفوظ اور مشمولہ سیکھنے کا ماحول فراہم کرنا جو تمام طلباء کی زبانوں اور ثقافتوں کو پہچانے اور ان کا احترام کرے یہ یقینی بنانا کہ ضلع اور اسکولوں کے قائدین بلند توقعات پر مشتمل اسکولی ثقافت پیدا کرنے کی خاطر ELLs کی ضروریات پورا کرنے کے لئے تربیت یافتہ ہوں معذور ELLs کو اعلی معیار کی ہدایاتی اور امدادی خدمات فراہم کرنا جو ان کی IEPs اور موجودہ پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہوں صفحه 2

.3 ضلعے اور اسکول تمام متعلمین انگریزی زبان کو مندرجہ ذیل طریقوں سے ایسی تعلیم میں مشغول رکھتے ہیں جو گریڈ کے لحاظ سے مناسب تعلیمی طور پر سخت گیر اور مشترکہ مرکزی اور 12-P مشترکہ مرکزی تعلیمی معیارات (CCLS) کے لئے نیویارک ریاست پری کنڈرگارٹن کی بنیاد سے ہم آہنگ ہوتی ہے: خصوصی مواد اور زبان کے مقاصد کو صاف صاف واضح کرنا تحقیق پر مبنی ذخیرہ الفاظ کی واضح اور مضمر تعلیم کو یک جا کرکے مکمل کرنا طلباء کے لئے اپنے دوستوں کے ساتھ مضامین ما فیہ اور مسائل حل کرنے سے متعلق بات چیت کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہدایت کو تحقیق پر مبنی طور طریقوں )مثال ملٹی میڈیا بصری وسائل گرافک آرگنائزر( کو حکمت عملی کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے مربوط کرنا معذور ELLs کی خصوصی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے خصوصی تعلیمی امداد خدمات گنجائشیں اور خاص طور پر تیار کردہ ہدایت مہیا کرنا ایک اعلی معیار کا نصاب تیار کرنا منتخب کرنا اور نافذ کرنا جو ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والے ELLs کی ضروریات کو پورا کرے اور نیویارک ریاست کے مشترکہ مرکزی پری کنڈر گارٹن کی بنیاد کی معاونت کرے http://www.p12.nysed.gov/ciai/common_core_standards/pdfdocs/nyslsprek.pdf. ELLs کو لسانی نشوونما کے تسلسل کے ساتھ حکمت عملی کے طور پر منتقل کرنے کے لئے نیویارک ریاست ذولسانی مشترکہ مرکزی پیش روی سے استفادہ کرتے ہوئے تعلیمی زبان اور مضامین ما فیہ کی معاونت کو استعمال میں النا http://www.engageny.org/resource/new-york-state-bilingual-common-core-initiative.4 ضلعے اور اسکول یہ تسلیم کرتے ہیں کہ ذو لسانی مہارت اور ذولسانی پڑھائی اثاثے ہیں اور تمام طلبہ کو مندرجہ ذیل اشیاء فراہم کرکے تمام طلباء کو یہ موقع فراہم کرتے ہیں کہ وہ ہائی اسکول ڈپلومہ لینے پر ذولسانی پڑھائی کی تصدیق حاصل کریں: زبان کی تعلیم یا زبان کی معاونت کے ایسے پروگراموں میں شرکت کرنے کے مواقع جو انگریزی اور دیگر زبانوں میں مہارت کی طرف لے جاتے ہوں تعلیمی زبان اور مضامین ما فیہ کے علم کو انگریزی اور انگریزی کے عالوہ ایک دوسری زبان بشمول طالبعلم کی گھریلو زبان دونوں میں استعمال کرنے اور اس کو ترقی دینے کے مواقع ELLs کے لئے کڑے ذولسانی تعلیمی پروگرام جن کا مقصد گھریلو زبان کو برقرار رکھنا اور اسے ترقی دینا اور انگریزی اور ذولسانی پڑھائی کی استعداد حاصل کرنا ہو ان طلباء کے لئے متبادل راستے جن کی گھریلو زبان وہ ہو جس میں کسی ضلعے میں اس زبان کے کم حلق ہ اثر کی بنا پر ذولسانی تعلیمی پروگرام موجود نہ ہوں صفحه 3

.5 ضلعے اور اسکول تمام ELLs کے والدین اور خاندانوں کی تعلیمی شراکت داروں کے طور پر قدر کرتے ہیں اور مندرجہ ذیل طریقوں سے انہیں ان کے بچوں کی تعلیم میں مؤثر طور پر شریک کرتے ہیں: اپنے بچوں کے بارے میں باخبر فیصلے کرنے کے قابل بنانے کے لئے والدین کو وسائل فراہم کرنا والدین کو ان کے حقوق اور پروگراموں کے انتخابات سے متعلق ایسی زبان اور شکل میں مناسب معلومات مہیا کرنا جس کو والدین آسانی سے سمجھ سکیں اور رسائی حاصل کر سکیں اسکول کے اندر اور باہر اپنے بچوں کی تعلیم میں معاونت کے لئے والدین کو انگریزی اور ان کی گھریلو زبان میں مؤثر حکمت عملی سے متعلق تربیت فراہم کرنا والدین کو اسکول کمیونٹی کے لئے فعال شرکاء حصہ ڈالنے والوں اور ثقافتی رابطہ کاروں کے طور پر شامل کرنا والدین اور اہل خاندان کو ان بلند توقعات میں شریک کرنا جو اسکولوں نے تمام ELLs کی تعلیم کے لئے قائم کر رکھی ہیں اور ان توقعات کی جستجو اور کامیابی کے لئے والدین کو شریک کرنا ELLs کے خاندانوں کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر اسکول کے امدادی عملے اور تارکین.6 وطن کمیونٹی پر مبنی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنا ضلعے اور اسکول کی برادریاں ذولسانی ESL اور انگریزی کے عالوہ دوسری زبان (LOTE) کے اساتذہ اور امدادی عملے کی پیشہ ورانہ صالحیتیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل طریقوں سے ان کی مہارت میں اضافہ کرتی ہیں: ہدایت تیار کرنے اور اس میں تعاون کرنے طلباء کے کام کا تجزیہ کرنے اور سخت گیر اسباق تیار کرنے کی غرض سے تمام اساتذہ کے لئے ارادی تعلیمی مواقع پیدا کرنا بامقصد پیشہ ورانہ ترقی میں شرکت کرنے کے لئے تمام اساتذہ کو مضبوط اور مستقل مواقع فراہم کرنا جو نئی اور گھریلو زبان میں ترقی سمیت ELLs کی ضروریات پوری کریں 7. ضلعی اور اسکولوں کی برادریاں مندرجہ ذیل طریقوں سے ELLs کی گھریلو زبانوں ثقافتی اثاثوں اور پیشگی علم میں اضافہ کرتی ہیں: گھریلو زبانوں کو ہدایاتی اثاثوں کے طور پر تصور کرنا اور پیشگی علم کو نئے علم کے ساتھ مالنے کے لئے انہیں استعمال کرنا یہ یقینی بناتے ہوئے کہ مضامین ما فیہ بامقصد اور قابل فہم ہیں ELLs کی گھریلو زبانوں اور ثقافتوں کو تنوع کو فروغ دینے کے لئے استعمال کرنا جو تمام طلباء کے وقار کے قانون کے مطابق ہوں NYS( پیش قدمی مؤثر بہ جوالئی 2013) http://www.p12.nysed.gov/dignityact/ صفحہ 4

.8 ضلعے اور اسکول مندرجہ ذیل طریقوں سے ELLs کے مضامین ما فیہ کے علم نیز نئی اور گھریلو زبان کی ترقی کی پیمائش کی خاطر ہدایت مہیا کرنے کے لئے تشخیصی ذرائع اور تشکیلی تشخیص استعمال کرتے ہیں: تشکیلی تشخیصات کے ساتھ ریاستی تشخیصات کو استعمال کرنا یہ سمجھنے کے لئے کہ ELLs زبان کی ترقی کے تسلسل میں کہاں پر ہیں اور ان کی استعداد کی سطح کے مطابق ان کے لئے مناسب ڈھانچے کیسے فراہم کئے جائیں )نیویارک ریاست انگریزی بحیثیت دوسری زبان کی قابلیت کےامتحان [NYSESLAT] اور نیویارک ریاست شناختی ٹیسٹ برائے متعملین انگریزی زبان [NYSITELL] سے( زبان کی استعداد کے ریاستی ڈیٹا کو استعمال کرنا ایسی مصدقہ تشخیصات کو استعمال میں النا جو زبان کو مصدقہ اور اعلی مضامین ما فیہ میں شامل ہونے کے پ ر تصنع استعمال کا تقاضا کرتی ہوں معذور ELLs کی ضروریات اور پیش رفت کا اندازہ لگانے کے لئے مناسب ذرائع کو استعمال میں النا ان تجزیاتی عنوانات کو استعمال میں النا جو مضامین ما فیہ اور زبان کی ترقی سے متعلق فیڈ بیک مہیا کرتے ہوں ہدایت مہیا کرنے اور ان ذولسانی تعلیمی پروگراموں جن میں گھریلو زبان استعمال ہو رہی ہو میں افزائش کا مظاہرہ کرنے کے لئے گھریلو زبان کی تشخیصات کو استعمال میں النا صفحہ 5